اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے ایک اہم میچ میں آسٹن ولا کا مقابلہ سیلٹک کے ساتھ ہوا، جہاں انگلینڈ کے اسٹرائیکر اولی واٹکنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ولا کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچا دیا۔ آسٹن ولا نے صرف پانچ منٹ میں ہی 2-0 سے ابتدائی […]
