اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے سیلٹا ویگو کو اضافی وقت میں 5-2 سے شکست دے کر کوپا ڈیل رے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے 90 منٹ کے اختتام پر اسکور 2-2 تھا، لیکن اضافی وقت میں برازیلی کھلاڑی اینڈرک نے دو اہم گول کر کے […]
