ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری اور ایشیائی ترقی بنک ( اے ڈی بی) کے سربراہ ماساتسوگو آساکاوا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں معاشی اصلاحات، اقتصادی بحالی اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اے ڈی بی کے صدر نے صدرِ […]
