Posted inTop News, بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی شٹ ڈاؤن سے انکار اور بلیک میلنگ کرسکتی ہے‘، انتھروپک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت بنانے والی کمپنی انتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتے جدید اے آئی ماڈلز انسانیت کے لیے تباہ کن یا وجودی خطرات پیدا کرسکتے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق کمپنی نے آئی پی او کے لیے جمع کرائے گئے 261 صفحات […]

Gift this article