اربعین کے موقع پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت ٹرانسپورٹ میں اربعین […]
