Posted inامریکہ

اسرائیلی یرغمالی ہفتہ تک رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کی دھمکی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے، ان کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو غزہ جنگ بندی ہفتے کے دن 12 بجے ختم ہوجائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہفتے کو شاید اسرائیلی وزیراعظم سے بھی بات کروں۔ انہوں […]

Gift this article