پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس.سی.سی.آئی ) کا دورہ کیا۔ صدر سیالکوٹ چیمبر عبدالغفور ملک، سینئر نائب صدر وہاب جہانگیر، نائب صدر عامر مجید شیخ اور سیالکوٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد اخلاق نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران سیالکوٹ میں […]
