وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر ڈھائی بجے ہوگا جس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہہ پہر ڈھائی بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ کابینہ اجلاس میں […]
