اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں ہونے والی برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئے۔ سہیل عدنان نے سیمی فائنل میچ میں مصری حریف عمرو مصطفیٰ کو 11-7، 11-6 اور 11-7 کے اسکور […]
