وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]
