پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھ گئے خط کے معاملے پر عدالتی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس […]
