Posted inپاکستان

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 6 خوارج ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آپریشن 24 اکتوبر […]

Gift this article