Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: جاپان کا 8 کروڑ بیرل تیل ذخائر سے جاری کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے پیش نظر جاپان نے اپنے اسٹریٹجک ذخائر سے تقریباً 80 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ملک کی 45 دن کی کھپت کے برابر […]

Gift this article