غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، مزید 64 فلسطینی شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ پر ظالمانہ حملے تیز کر دیے، جس کے نتیجے میں ایک ہی دن میں مزید کم از کم 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ میں […]
