Posted inپاکستان

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ […]

Gift this article