پہلے سے لگے سولر نیٹ میٹر پر ٹیکس نہیں لگائیں گے: وزیر توانائی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس احمد لغاری کا کہنا ہے کہ پہلے سے لگے سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا اور نہ مستقبل میں ان پر ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ ہے۔ جیو نیوز […]
