بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کیلئے سوفٹ ویئر تیار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کیلئے سوفٹ ویئر تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیسڈ جدید ٹیکنالوجی […]
