Posted inکھیل

سوئٹزرلینڈ کے زھردان شکیری نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی

سوئٹزرلینڈ کے زھردان شکیری نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ اور لیورپول کے سابق ونگر زردان شکیری نے پیر کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، جس نے سوئٹزرلینڈ کے لیے 125 کیپس حاصل کیں۔ شکیری نے قومی ٹیم کے لیے […]

Gift this article