اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ترمیم میں […]
