لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن سے اڑان بھرنے والی سنگاپور ایئرلائن کی پرواز شدید جھٹکوں کی لپیٹ میں آگئی جس کے باعث فلائٹ میں موجود ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ […]
