Posted inکھیل

بین الاقوامی سطح پر سلور اور گولڈ میڈل جیتنے پر قومی والی بال ٹیموں کو نقد انعامات سے نوازا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین والی بال چیلنج (اے وی سی) کپ اور سنٹرل ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کامیابیوں پر پاکستان کی سینئر اور جونیئر والی بال ٹیموں کے اعزاز میں نقد انعامات کی تقسیم کی تقریب جمعہ کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کی […]

Gift this article