Posted inکھیل

پاکستان کےاحسن اور حسنین نے، ریاض میں سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے احسن رمضان اور حسنین اختر نے ، سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی اے سی بی ایس ایشین 15 ریڈ انڈر 21 اور 6 ریڈ مینز سنوکر چیمپئن شپ 2024 میں فتوحات حاصل کیں۔ احسن رمضان نے سعودی عرب کے کھلاڑی طلال الانازی […]

Gift this article