رینجرز نے 8 سال بعد ریڈیوپاکستان کراچی کی تاریخی عمارت خالی کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی، ایم اے جناح روڈ پر واقع ریڈیو پاکستان کی تاریخی عمارت کو سندھ رینجرز کے انسداد دہشت گردی ونگ نے تقریباً 8 سال بعد جنوری کے دوسرے ہفتے میں خاموشی سے خالی کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مین […]
