ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم کا سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر اظہار تشویش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا […]
