Posted inبین الاقوامی

آسٹریلیا: یورپی سیاحوں کو لیجانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، 3 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہوگئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔ مرنے والوں میں پائلٹ، ایک ڈینش اور ایک سوئس سیاح […]

Gift this article