کوالالمپور: سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے روایتی انداز میں ایک دوسرے کو ہائی فائیو کر کے کھیل کے جذبے کو سراہا، جسے شائقین اور ماہرین نے کھیل میں اخلاقیات کی فتح قرار دیا۔ سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہو گیا، […]
