اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔ لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور ظفروال سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات […]
