Posted inTop News

غزہ میں مسلم نسل کشی جاری، 2 دن میں 140سے زائد فلسطینی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 2 روز سے جاری شدید فضائی حملوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 اور جمعرات کو 77 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ قطر […]

Gift this article