اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا بچوں کے خلاف 32,990 تصدیق شدہ سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بحث میں پاکستان نے بچوں کے خلاف 32,990 تصدیق شدہ سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا جو اقوام متحدہ کے […]
