Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

الجزائر- یو اے ای تنازع سنگین، سفارتی قطع تعلق کے بعد فضائی پابندی بھی لگ گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے رپورٹ کیا ہے کہ  الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ایک روز بعد یو اے ای میں رجسٹرڈ شہری اور فوجی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ الجزائری وزارت دفاع کے مطابق پابندی 11 ستمبر کی […]

Gift this article