اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ٹیلیگراف کی خبر کے مطابق ایران میں جاری شدید احتجاج، حکومتی کریک ڈاؤن اور امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات کے باعث برطانیہ نے تہران میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کرتے ہوئے سفیر سمیت تمام سفارتی و قونصلر عملے کو ایران سے نکال لیا ہے۔ برطانوی […]
