بنگلہ دیش نے بڑی سفارتی تبدیلیاں کرتے ہوئے 5 سفیروں کوواپس بلا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ایک بڑے سفارتی ردوبدل میں ہمسایہ ملک بھارت کے سفیر سمیت 5 ممالک سے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ […]
