اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت […]
