Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ریاض کی سلامتی کے لیے مصر متحرک، فوجی معاونت کی منظوری پر پارلیمان میں غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ مصر نے سعودی عرب کی سرزمین، سلامتی اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ صدر عبدالفتاح السیسی نے ریاض کی درخواست پر فوجی معاونت کی اجازت دینے کے معاملے پر پارلیمان […]

Gift this article