عمرہ زائرین کیلئے قائم “نسک ڈاٹ کام” کی طرف سے دبئی میں نمائش کا انعقاد دبئی (المدثر نیوز ایجنسی سے) سعودی وزارت حج و عمرہ اور سعودی سیاحتی اتھارٹی کی طرف سے قائم کیے جانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” نسک ڈاٹ کام” کی طرف سے دبئی میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی وزیر […]
