Posted inکھیل

کھیلوں کے میدان میں شاندار خدمات پر تین خواتین کو سعودی شہریت سے نوازا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے شاہی فرمان کے تحت شعبہ کھیل میں نمایاں خدمات پیش کرنے پر تین خواتین کو شہریت سے نوازدیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ہے ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی […]

Gift this article