Posted inTop News, بین الاقوامی

ریاض سے مدینہ تک فضائی خطرات بڑھنے کا خدشہ، یورپی ایوی ایشن ادارے نے انتباہ وسیع کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق یمن کے حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب کی فضائی حدود سے متعلق یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اپنا حفاظتی انتباہ وسیع کردیا ہے۔ ادارے کے مطابق حوثی گروپ کی سعودی عرب کے اندر دور تک حملے کرنے کی صلاحیت اور ارادے کے باعث […]

Gift this article