وزیراعظم کے بلوچ مظاہرین سے متعلق الفاظ کی مذمت کرتی ہوں، سینیٹر سعدیہ عباسی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کی جانب سے بلوچ مظاہرین سے متعلق ادا کیے گئے الفاظ کی مذمت کی ہے۔ سینیٹ […]
