عدت میں نکاح کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائیگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی […]
