اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز کو ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بطور مینٹور شامل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ پی سی بی کے ذرائع نے رچرڈز کے ساتھ […]
