Posted inانڈیا, پاکستان

پاکستانی وفد کا عالمی بینک کےماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا سرکاری دورہ

پاکستانی وفد کا عالمی بینک کےماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا سرکاری دورہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔ 15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازعہ منصوبوں کا جائزہ لیں گے ذرائع […]

Gift this article