پنجاب اساتذہ کی کمی، پنجاب بھر میں عارضی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اساتذہ کی کمی کے باعث صوبے بھر میں عارضی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں کو اس وقت تقریباً سوا لاکھ اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، ان سرکاری سکولوں میں اساتذہ […]
