Posted inTop News, پاکستان

اسموگ: پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 نومبر تک بند رہیں گے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

Gift this article