اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران کے سرکاری میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ایرانی حکام نے انٹرنیٹ پر عائد پابندیوں کو کم کرنے کی سمت میں پہلے قدم کے طور پر میٹا کے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اور گوگل کی پلے ایپ کی سروس سے پابندی ہٹا دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی […]
