سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے نامزد کردہ سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ۔ سیکرٹری صوبائی اسمبلی بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]
