سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، ان میں کیا خصوصیات ہیں، وہ سب سے بڑے سفارشی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قائم کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو […]
