Posted inکھیل

پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ انڈر 18 فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ زیورخ ایف سی سے کھیلنے والے 17 سالہ سجاول مہر کو فرانس میں ہونیوالے انڈر 18 ٹورنامنٹ کیلئے منتخب کیا گیا ہے، سجاول مہر انٹرنیشنل فٹبال میں پاکستان کی نمائندگی کے بھی […]

Gift this article