اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک دی نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے اسپین میں مقیم تین ہزار سے زائد پاکستانیوں کی قانونی حیثیت کو باقاعدہ بنانے کے لیے عملی اور تیز رفتار اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسپین میں رہائش […]
