Posted inTop News, پاکستان

برطانیہ میں قاضی فائز کی گاڑی پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر برطانیہ میں حملے میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق فہرست میں لندن مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان علی کا نام شامل ہے، پی ٹی آئی رہنما ملائکہ بخاری […]

Gift this article