Posted inپاکستان

نواز شریف نے (ن) لیگ کی مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع

نواز شریف نے (ن) لیگ کی مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم ‏نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں لیگی قیادت کی جانب سے اہم فیصلے بھی متوقع […]

Gift this article